ترن تارن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جو خود پار ہو جا* اور جو دوسروں کو پار کرے، (مجازاً) نجات دہندہ، گناہوں سے پاک کرنے والا، ہادی، رہنما، تارن ترن۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو خود پار ہو جا* اور جو دوسروں کو پار کرے، (مجازاً) نجات دہندہ، گناہوں سے پاک کرنے والا، ہادی، رہنما، تارن ترن۔